"میں سیاح ھوں ۔۔۔ میں نھیں چاھتا کہ ایک جگہ رھنے سے میرے پاؤں زمین میں دھنس جائیں اور میں ھمیشہ کے لیے ساکت ھو کر رہ جاؤں۔"
" ایک جگہ رھنے سے ہي، ساکت ھونے سے ہی شاخیں پھوٹتی ہیں- پھر ان میں پھول لگتے ھیں-"
سنان نے حیرت سے جینی کی طرف دیکھا- " اتنا خوبصورت تخیل ۔۔۔۔۔"
(مستنصر حسین تارڑ کی " پیار کا پھلا شھر" سے اقتباس )
No comments:
Post a Comment